31 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:37
کینڈا میں آ رٹ کا انو کھا فن پا رہ
وینکوور …این جی ٹی …پتھر وں پر چلنا شا عری اور محا ورے میں تو سنا تو ہو گا لیکن کینیڈا میں یہ حقیقت بن گیا ہے ۔کینڈا کے شہر وینکوور میں ایک چینی فن کارنے بظا ہر سخت پتھروں کی طر ح نظر آنے والا ایسے فن پا رہ تیار کیا ہے جس پر ننگے پیروں سے چہل قدمی بھی کی جاسکتی ہے ۔سڑ ک کے کنا رے تیار کیا گیا یہ فن پا رہ کسی پرانی عمارت کا ملبہ نظر آ تا ہے لیکن در حقیقت یہ پانی پر تیرتے فو م اور ربر کے ٹکڑے ہیں جن کھڑ ے ہو کر منفرد مزا لو ٹا جاسکتا ہے ۔