1 جنوری 2014
وقت اشاعت: 0:34
لا نڈری اور دھلائی کے سا ما ن سے تخلیق کر دہ مو سیقی
روم…این جی ٹی…موسیقی کے خو بصو رت دھنیں تخلیق کر نے لیے گٹا ر ،ڈرم یا دیگر آ لا تِ مو سیقی کا سہا ر ا ہی لیا جا تا ہے لیکن بعض مو سیقار کچھ منفرد انداز سے بھی دھنیں ترتیب دینے میں مہارت رکھتے ہیں ۔اٹلی کے ایک مو سیقار نے ڈرا ئی کلیننرز ،واشنگ مشین اور کپڑ و ں کی دھلا ئی کے دیگر سا ما ن کے ذریعے خو بصو رت مو سیقی تر تیب دی ہے ۔Diego Stocoo کی ترتیب کر د ہ یہ خو بصورت دھن مکمل طو ر پر مو سیقی کے آلا ت سے ترتیب کر دہ ہی معلوم ہو تی ہے جس میں تما م سر اور تا ل ہر لحا ظ سے مکمل محسو س ہو تے ہیں ۔