تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:27

ذرا سی غفلت کا نتیجہ کچھ ایسا بھی نکل سکتا ہے

نیویارک… این جی ٹی…کہتے ہیں کہ کوئی بھی کا م کرتے وقت اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھنی چاہئیں ورنہ ذرا سا دھیان بھٹکنے کا نتیجہ کچھ ایسا بھی برآمد ہو سکتا ہے۔گھر کے تعمیراتی کام میں مصروف ان صاحب نے مزدور کا خرچہ بچانے کے لئے خود ہی کچھ کرنے کی ٹھانی اور اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کے لئے میدان میں اتر پڑے۔اوزار سے نابلد ہونے کی وجہ سے ایسی ٹھوکر کھائی کہ سارا بنا بنایا کھیل بگڑ گیا جس کاادراک ہوتے ہی سنبھالنے کی کوشش تو بہت کی لیکن وہ کہتے ہیں ناکہ اب پچھتائے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت!!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.