تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:19

کینیڈا:برف سے بنایا گیا ٹرک!!

اوٹاوہ …کینیڈا میں ایک نجی کمپنی نے بر ف باری میں ڈرائیونگ کا مزہ دوبالا کر نے کیلئے بر ف سے ہی ٹرک تیار کر لیا۔اس ٹرک کو مکمل طور پر تو بر ف سے نہیں بنایا گیابلکہ بر ف کو منفردانداز میں تراش خراش کر ٹرک کا اوپری حصہ بنایا گیا ہے۔اس ٹرک کی باڈی ،انجن اور چلنے کا سارا کا سارا نظام اصلی ہے جس کے اوپر برف کی ایک چادر چڑھا کر برفیلا روپ دے دیا گیا ہے۔اس ٹرک کو بر ف باری ہی کے سرد ترین مو سم میں چلایا جاسکتا ہے موسم تبدیل ہو تے ہی اس کی برف پگھل کر اسکو عام ٹرک ہی بنادے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.