تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:54

انڈر گراؤنڈ کار پارکنگ میں من چلوں کی جمع شدہ پانی پرویک بو رڈنگ

لندن…این جی ٹی…بر طانیہ میں انڈرگراؤنڈ کار پارکنگ میں جمع شدہ پانی ایک طرف سینکڑوں افراد کیلئے اذیت بنا تو وہیں ایسے من چلے بھی موجود ہیں جنھوں نے اس پانی سے بھری پارکنگ میں ویک بو رڈنگ کر کے لوگوں کو حیران کر دیا۔ان نو جوانوں نے اس تنگ جگہ پر بھی تفریح کو ہاتھ سے نہ جانے دیا اور ویک بو رڈنگ کے مزے لو ٹے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.