تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:47

کھلونا ریمو ٹ کنٹرول بوٹ نے خون خوار مگر مچھ کو بے وقو ف بنا دیا

نیویارک… این جی ٹی…مگر مچھ کا شما ر ہو شیا راور چا لا ک جا نور وں میں کیا جا تا ہے جس کے باعث انسا ن تو اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے لیکن ایک بے ضرر کھلونار یمو ٹ کنٹرول بوٹ نے اس خون خوار مگر مچھ کو بے وقو ف بنا دیاہے۔اس کھلو نابوٹ نے جیسے ہی جھیل کے پا نی پر حرکت کی تویہ مگر مچھ اس کا تعاقب کر نے لگا اور جب تک یہ بوٹ چلتی رہی اس کے پیچھے پیچھے تیرتا رہا۔ اس کھلونا بوٹ نے نا صرف اس مگر مچھ کو بے وقوف بنایا بلکہ دیکھنے والے اس کی بے وقوفی سے محظو ظ ہو تے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.