تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:19

بلیوں نے بھی ویگز پہننا شروع کر دی

ٹوکیو… بلیوں نے بھی رنگ برنگی وگ(مصنوعی بال) استعمال کرنا شروع کردیا۔ جاپان میں ایک مالکن نے اپنی بلیوں کو اسٹائلش اور منفرد روپ دینے کیلئے ان کیلئے مصنوعی بالوں کی ویگ تیار کر وائی ہیں جنہیں یہ بلیاں پہن کر کسی ماڈل سے کم نہیں لگتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.