تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 جنوری 2014
وقت اشاعت: 1:12

ڈوگی میاں کے نوڈلز کھانے کے لئے جتن

نیویارک…این جی ٹی…نوڈلز یوں تو بچوں بڑوں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن یہ ڈوگی میاں بھی نوڈلز کے ایسے دیوانے ہیں کہ انہیں کھانے کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔اس شرارتی کتے کی نوڈلز کھانے کے لئے کوششیں دیکھ کر اس کی بے تابی اور شوق کی انتہا کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے گو کہ خوراک تک اس کی رسائی کافی مشکل نظر آرہی تھی لیکن اس ذہین کتے نے ایسی مہارت اور پھرتی سے اوپر چڑھ کر اوو ن میں سے نوڈلز نکالے کہ دیکھ کر داد دینی ہی پڑے گی۔اس کتے کی یہ چوری چھپی ہی رہ جاتی لیکن کچن میں چھپے کیمرے نے یہ سارا منظر ریکارڈ کر لیا اور ڈوگی میاں کے کرتوت سب کے سامنے آگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.