تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:36

سرد مو سم سے لطف اندوز ہو نے کیلئے پینگوئنز نے کی پریڈ

اوہائیو… این جی ٹی…امریکی ریاست اوہائیو کے ایک مقامی چڑیا گھر میں سرد مو سم سے لطف اندوز ہو نے کیلئے پینگوئنز کیلئے پر یڈ کا اہتما م کیا گیا۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے پینگوئنز کو ان کے پنجروں سے نکال کر منظم طریقے سے ایک قطار بناکر پورے چڑیا گھر میں گھمایا تاکہ یہ بھی اپنے آس پاس برف باری کو دیکھ کر انجوائے کر سکیں۔اس دلچسپ پریڈ کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں شائقین نے پارک کا رُخ کیا اور پینگوئنز کے ساتھ پوز دیکر تصاویر بھی بنوائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.