تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
14 جنوری 2014
وقت اشاعت: 10:51

خود کو نیوٹن سمجھتے ہوئے سائنسی تجربہ کرنے کی کوشش ناکامی کا شکار

لندن…ذرا ان صاحب کو تو دیکھئے جو خود کو نیوٹن سمجھ کر سائنسی تجربہ کرنے چل پڑے لیکن یہ کوشش انہیں کافی بھاری پڑ گئی۔مسکراتے ہوئے نہایت ہی پُراعتماد انداز میں اپنے تجربے کی ابتدا کی جیسے اپنی ایجاد سے دنیا میں انقلاب برپا کر کے ہی دم لیں گے لیکنتاہم ان کی یہ خوش گمانی،خوش گمانی ہی رہی،جب دھماکے کی آواز کے ساتھ ہی گلابی رنگ کے دھویں کے بادل آس پاس چھاگئے اوردوستوں نے بھی خوب مذاق اڑایا تو یہ جانا کہ جس کاکام اسی کو ساجھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.