تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 14:47

کچر ا اٹھا نے والی لکھ پتی چینی خاتون !!

بیجنگ …این جی ٹی …عموما ًامیر و کبیر اور لکھ پتی افراد اپنے گھر وں میں عیش و آ رام کی زندگی گزارتے ہیں لیکن چین میں ایک لکھ پتی خا تون ایسی ہے جو سڑکوں پر کچرا ٹھا نے کا کا م کر تی ہے۔54 سالہ یو یوژین( Yu Youzhen)گزشتہ چالیس سا ل سے خا کر وب کے پیشے سے وابستہ ہے، تاہم پا نچ سا ل قبل اس کی قسمت اس وقت بد ل گئی جب ایک تعمیراتی کمپنی نے لاکھو ں ڈالر میں ان کی آ بائی زمین خر ید لی۔ زمین کی فر و خت سے حاصل ہونے والی رقم سے انہوں نے اپنا کاروبا ر شروع کیا اور آ ج ان کے اثا ثوں کی مالیت سو لہ لاکھ ڈالر سے بھی زائد ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امیر ہو جانے کے با وجو د اس نے اپنا پر انا پیشہ چھو ڑنا گوارا نہیں کیا کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ ایسا کر نے سے ان کے بچوں کیلئے غلط مثا ل قائم ہو گی اور سا ری زندگی محنت کر تے ہو ئے گزارنا چا ہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.