تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 جنوری 2014
وقت اشاعت: 14:47

با آسانی پر س میں سما جانے والا پاکٹ ڈرون

نیویارک …این جی ٹی …امریکی ماہرین نے پاکٹ سائز کا حامل ایسا ڈرون متعارف کر وایا ہے جو بمباری نہیں بلکہ ویڈیو بناتا ہے۔اس ڈرون کو خصوصی طور پر منا ظر کشی کیلئے تیار کیا ہے جس کی بدولت شادی ہو یا کوئی اور تقریب کیمرہ مین کے بجائے اپنے اسمارٹ فون سے کنٹرول کر کے ویڈیو بنائی جاسکتی ہے۔اس تین پروں کے حامل ڈرون میں کیمرہ نصب کیا گیا ہے جو ہو امیں مناظر کی مناسبت سے اڑان بھر تا اور ایک ماہر پیشہ ور کیمرہ مین کی طرح ویڈیو بناتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.