19 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:24
روس میں تیار کیا گیا الٹا گھر جس کی چھت نیچے اورفرش اوپر
ماسکو…روس میں سب کی توجہ کا مرکز بننے والا یہ الٹاگھر کسی زلزلے یا تباہی کے نتیجے میں اس حال تک نہیں پہنچا بلکہ یہ فنکار وں کی جدت کا نمو نہ ہے۔ماسکو کی ایک نما ئش میں رکھے گئے گئے اس تعمیر اتی نمو نے کو خا ص طور پر اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس گھر کی چھت نیچے اور فر ش اوپر کی جا نب محسو س ہو تا ہے ۔ صرف با ہر سے ہی الٹا نہیں بلکہ اس کے اندر بھی تمام آ رائش اور تعمیرات چھت سے لٹکاکر اس انداز میں کئی گئی ہے جیسے کسی جا دوگر نے مکمل گھر الٹاکر رکھ دیا ہے اور پھر بھی ہر چیز اپنی جگہ پر مو جو دہے ۔