19 جنوری 2014
وقت اشاعت: 6:5
40 چینی بچوں کابیک وقت دو رسیاں پھلانگنے کا ریکارڈ
بیجنگ …این جی ٹی …رسیاں پھلانگنا ایک عام لیکن مشکل کھیل ہے جو عام طور پر بچے بڑے سب ہی کھیلتے نظرآتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی چالیس بچوں کو بیک وقت دو رسیاں پھلانگتے دیکھا ہے ۔چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک پرائمری اسکول سے تعلق رکھنے والے40 بچوں نے بیک وقت مل کر 2رسیاں کامیابی سے کئی منٹ تک پھلانگتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔