تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 جنوری 2014
وقت اشاعت: 16:42

ممبئی :فیشن شو میں بچوں کی کیٹ واک

ممبئی …خواتین ،مردوں اور کئی ملکوں میں پالتو جانوروں کے فیشن شوز تو ہوتے ہی ہیں لیکن ممبئی میں ہوا بچوں کا فیشن شو۔ ممبئی فیشن شو میں تو تھے تارے زمین پر۔وہ بھی ڈیزائنرز کے دلکش ملبوسات میں۔ رنگ برنگے خوبصورت کپڑوں میں جب یہ ننھے ماڈلز ریمپ پر آئے تو ان کی ادا اور انداز دیکھ کر کوئی بھی داد دیے بنا نہ رہ سکا۔ فیشن شو میں بچوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے بالی وڈ ایکٹر نیل نتین مکیش بھی موجود تھے۔ جبکہ تارے زمین پر سے شہرت پانے والے درشیل سفاری نے بھی ریمپ پر واک کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.