تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جنوری 2014
وقت اشاعت: 6:8

انڈونیشی نوجوان اورخونخوار ٹائیگر کی حیرت انگیز دوستی

جکارتا…این جی ٹی …خونخوار جانوروں کو عموماًجذبات سے عاری تصور اور بے رحم تصور کیا جاتا ہے لیکن انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے۔انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے عبد اللہ نامی شخص نے بھی خونخوار ٹائیگر کو اپنا بہترین دوست بنا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جانور بھی پیار کی زبان سمجھتے ہیں ۔ان دونوں دوستوں کا گزارا ایک دوسرے کے بنا ممکن نہیں یہاں تک کہ کھانے پینے سے لے کر سوتے بھی ایک ساتھ ہیں جسے دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.