تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جنوری 2014
وقت اشاعت: 6:36

عمر بڑھ گئی تو کیا ہوا،دل تو بچہ ہے جی

لندن…درست کہتے ہیں کہ انسان کی عمر کتنی ہی کیوں نہ ہو جائے لیکن اس میں ایک ننھا بچہ ہمیشہ موجود رہتا ہے،زیر نظر تصویر میں ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جوننھے بچوں کی گاڑی پر بیٹھ کر چھوٹے سے ریمپ پر بار بار جمپ لگا رہے ہیں ۔ہر بارگر جانے پر بھی ان کا اس ننھی گاڑی پر جھولنے کا شوق پورا نہیں ہوا اور پھر سے اس پر بیٹھ کر کو دنا شر وع ہوگئے۔ عمر اور قد کاٹھ بڑھ گیا تو کیا ہوا،دل تو ان کا اب ننھے بچے کی مانند ہی ہے نہ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.