تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:59

برطانوی نوجوانوں نے صوفے میں انجن لگاکر منفرد گاڑی بنا لی

لندن…ڈرائنگ روم میں رکھا صوفہ اگرسڑک پر گاڑیوں کی طرح دوڑتا ہوا نظر آئے تو کیا ہو گا؟ ایسا ہی کچھ انوکھا ہوا برطانیہ میں جہاں ایک شخص صوفے کو دوڑاتا ہوا سڑک پر لے آیا۔ ان برطانوی نوجوانوں نے عام صوفے میں انجن اور بیٹری نصب کر کے اسے ایک منفرد شکل دے دی ہے جس کی بدولت یہ گاڑی کی طر ح پہیوں پر نقل وحرکت کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔یہ انوکھاصوفہ جب ٹریفک میں دوڑتا ہوا نظر آتا ہے تو موقع پر موجود افراد اپنے قہقہوں پر قابو نہ رکھ سکے اور اس منفرد صوفہ گاڑی کو سڑک پر دوڑتا دیکھ کر حیران ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.