25 جنوری 2014
وقت اشاعت: 3:35
آگ میں سلگتے چاقو نشانے پر پھینکنے کی جان لیوا مشق
نیویارک… این جی ٹی…کہتے ہیں کہ جب کسی بھی کام میں مہارت حاصل ہو جائے توپھر کچھ بھی مشکل نہیں ہوتا۔یہ وڈیو بھی دو ایسے ہی ماہر کھلاڑیوں کی ہے جو ایک دوسرے کے اوپرآگ میں سلگتے تیز دھار والے چاقوؤں سے وار کر رہے ہیں لیکن مہارت کی وجہ سے چاقو ان کے جسم میں لگنے کے بجائے کامیابی سے لکڑی کے تخت پر ہی لگ رہے ہیں ۔مشکل ترین یہ کھیل ان کھلاڑیوں کیلئے بے حد آسان ہو گیا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف خود اعتمادی اور مہارت ہے۔