تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 جنوری 2014
وقت اشاعت: 13:47

اے ٹی ایم مشین دودھ دینے لگی

احمد آباد…اے ٹی ایم مشین سے پیسے تو نکلتے ہی ہیں لیکن اگر دودھ کے پیکٹ بھی اے ٹی ایم مشین سے ملنے لگیں تو کیسا ہو گا۔ یہ ہے any time milkاے ٹی ایم مشین، اسے بھارت کی ریاست گجرات میں مقامی کمپنی نے تیار کیاہے۔اس سے دودھ کے پیکٹ کسی بھی وقت خریدے جاسکیں گے۔اب دودھ والے کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں بس مشین میں دس روپے ڈالیں اورتین سو ملی لیٹر دودھ خرید لیں۔مشین کو بھارت کے دیگر شہروں میں بھی متعارف کرایا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.