تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:18

اربوں میں کھیلنے والے بل گیٹس، ابھی شطرنج کھیلنا نہیں سیکھے

نیویارک…پیسہ بنانے کا ماہر ہر چیز کا ماہر نہیں ہوسکتا۔شطرنج کے نمبرون کھلاڑی میگنس کارلسن نے دنیاکے دوسرے امیرترین شخص بل گیٹس کوچندہی لمحوں میں مات دیدی۔ناروے سے تعلق رکھنے والے نوجوان میگنس کارلسن کو شطرنج کا جسٹن بیبر کہاجاتاہے۔وہ مائیکروسوفٹ کے بانی اوردنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس کے ساتھ ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں شطرنج کا بھی کھیل کھیلا گیا۔تاہم گیٹس کی چالبازیاں کام نہ آسکیں اورشطرنج میں دنیا کے نمبرون کھلاڑی میگنس کارلسن نے انہیں دھڑادھڑچالیس چل کرباآسانی مات دیدی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.