تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:40

آئر لینڈ میں پرندوں کے غول کا فضا میں مصوری کرتے ہو ئے دلکش انداز

ڈبلن…این جی ٹی…آسما ن کی بلندیوں پر اُڑتے اور چہکتے پرندے ہر آنکھ کو اچھے لگتے ہیں لیکن اگر یہی پرندے فضا میں دلکش مصوری کرتے نظر آئیں تو حیرت کے سا تھ سا تھ قدرت کے کر شمے کا احسا س بھی ہو تا ہے۔آئر لینڈ میں پر ندوں کے ایک بڑے غول کو آسما ن کی بلندی پر دلکش انداز اور بناوٹ میں فنِ مصوری کا مظا ہرہ کر تے دیکھا گیا ۔ہزاروں کی تعداد پر مشتمل پرندوں کا یہ جھنڈ آبی حیات جیسے ڈولفن ،وہیل کے اشکا ل کے فن پا رے بنا ئے اڑ رہے ہیں جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.