تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:51

اسنو بورڈنگ کے دوران کرتب دکھانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

نیویارک… این جی ٹی…کرتب دکھا کر دوسروں کو اپنی صلاحیتوں سے مرعوب کرنے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے لیکن اپنی اس کوشش میں کامیاب کچھ ہی لوگ ہو پاتے ہیں۔اب اسنو بورڈنگ کرتے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے ریمپ پر پھسلتے ہوئے الٹی قلابازی لگانے کی کوشش کی لیکن اسکا حد سے بڑھا ہوا اعتماد ہی اسے لے ڈوبا۔اسنو بورڈنگ کے اس انوکھے مظاہرے پر وہ مشہور تو ہو ہی گیا لیکن ایسی مشہوری سے تو گمنامی ہی بھلی!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.