28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 2:30
کبھی دیکھا ہے لکڑیاں کاٹنے کا ایسا انوکھا طریقہ کار !
انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے مشکل ترین کام کو بھی انتہائی سہل بنا دیتا ہے۔پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو ایندھن میں استعمال ہونے والی لکڑیوں کو کاٹنے کے لئے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کرتا ہے۔اس کی تیار کردہ انوکھی مشین کی مدد سے لکڑیاں دیکھتے ہی دیکھتے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتی ہیں اورزیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑتی۔