تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جنوری 2014
وقت اشاعت: 9:9

جاپانی ماہرین کا بچوں کیلئے تیار کر دہ رو بوٹک سوٹ!!

ٹوکیو…این جی ٹی …جاپانی ماہرین نے بڑوں کے ساتھ ساتھ اب بچوں کے لئے بھی جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹ متعارف کر وانا شروع کردئیے ہیں۔ایسا ہی ایک روبوٹک سوٹ کڈز واکر( Kid's Walker) کے نام سے متعارف کرایاگیا ہے۔4 سو پونڈز وزنی اور 5.25فٹ اونچے اس کڈز روبوٹک سوٹ میں کم عمر بچے بیٹھ کر ناصرف اسے چلاسکتے ہیں بلکہ یہ سوٹ کسی جھولے کی طرح چل کر انہیں بھر پور تفریح بھی فراہم کر تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.