تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جنوری 2014
وقت اشاعت: 11:42

امریکی سائنسدانوں نے تیرنے والی روبوٹک مچھلی بنالی

نیو یارک…امریکی سائنسدانوں نے تیرنے والی روبوٹک مچھلی بنالی امریکا کے انسٹیٹیوٹ میں مچھلی جیسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو پانی میں تیرنے والی ایک حقیقی مچھلی کی طرح اپنے پروں اور دْم کو ہلاتا ہے۔ Robo Fish کا سائز 8 انچ ہے۔ایک موٹر اور 10 پرزوں کی مدد سے تیرتی مچھلی کو دیکھ کر حقیقی مچھلی کا گمان ہوتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.