تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2014
وقت اشاعت: 8:15

شوق کا کوئی مول نہیں،برطانوی شخص نے بچوں کی کھلونا کار کو حقیقی شکل دیدی

لندن …این جی ٹی …بچپن میں کھلونوں سے تو سب ہی کھیلتے ہیں مگر اس شخص نے تو بچوں کی کھلونا گاڑی کو حقیقی شکل ہی دے ڈالی۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جان نامی آٹو موبائل انجینئر نے پانچ ماہ کی انتھک محنت کے بعد ہو بہو بچوں کی گاڑی سے مشابہہ حقیقی کار تیار کر لی ہے۔یہ انوکھی کار70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کی تیاری میں35 ہزار پاؤنڈ اخراجات آئے ہیں۔سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.