تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 فروری 2014
وقت اشاعت: 10:54

نیا چینی سال؛امپائر اسٹیٹ بلڈنگ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھی

نیویارک …این جی ٹی …دنیا بھر میں چینی کمیونٹی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں میں مصروف ہے اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اسی مناسبت سے امریکی ریاست نیویارک کی امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو بھی رنگ برنگی روشنیوں سے سجادیا گیا ہے۔چینی کلینڈر میں نئے سال کے پہلے دن کو خوش آمدید کہنے کیلئے امپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے ٹاورزدو روز تک لال و سنہری روشنیوں سے جگمگاتے نظر آئینگے۔واضح رہے کہ چینی کلینڈر میں نئے سال کو اےئر آف دی ہارس قرار دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.