تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:49

سڑک کنارے بیٹھ کر سر بکھیرتی اسّی سالہ امریکی اسٹریٹ پیانسٹ

نیو یارک…کہتے ہیں کسی بھی فن اور صلاحیت کے اظہار کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں اور اس کی تازہ مثال یہ 80سالہ امریکی بزرگ خاتون ہیں جو آج بھی سڑک کنارے بیٹھ کر اپنا پیانو بجاتی اور نو جوانوں کو ہکا بکا کر دیتی ہیں۔ موسم سر د ہو یا گرم یہ خاتون سڑک کنارے بیٹھ کر اپنا پیانو بجانے میں مسروف نظر آتی ہیں اور کسی بھی سہارے کے بغیر خود اعتمادی سے سر بکھیرتی ہیں۔نو جوان ان عمر رسیدہ خاتون کو اس مہارت سے پیانو بجاتا دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں اور کوئی بھی انھیں داد دئیے بغیر وہا ں سے روانہ نہیں ہو تا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.