تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:18

رنگ برنگے موتیوں سے بنے آرٹ کے دیدہ زیب شاہکار

نیویارک… این جی ٹی…ایک باصلاحیت آرٹسٹ کو اپنے فن کی داد وصولی کیلئے الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اس مقصد کیلئے فنکار کے تیار کردہ شاہکار ہی کافی ہوتے ہیں۔ نیویارک سے تعلق رکھنے والی جین ہولینگ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جس نے انتہائی باریک بینی سے عام سی اشیا ء کو دلکش موتیوں سے ڈھانپ کرآرٹ کے شاندار نمونے تیارکر لئے ہیں۔جین کو ایک شاہکار مکمل کرنے کیلئے ہفتوں کا وقت لگ جاتا ہے جبکہ لاکھوں رنگ برنگے ننھے موتی فن پاروں کی دلکشی میں اضافے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.