تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:28

اب کلر پینسل اور کاغذ سے منٹوں میں تھری ڈی پورٹریٹ بنائیے

نیویارک… این جی ٹی…تھری ڈی کا نام آتے ہی جدید ٹیکنالوجی سے لیس آلات کا خیال ذہن میں آجاتا ہے لیکن یہ ویڈیو ایسی آرٹسٹ کی ہے جس نے اس ناممکن کام کو اپنے طریقے سے آسان بنادیا ہے۔ہاتھ کا تھری ڈی پو رٹریٹ بنانے کیلئے اس آرٹسٹ نے صرف کاغذ اور کلر مارکرزکا استعما ل کیا۔سب سے پہلے آرٹسٹ نے اپنے ہاتھ کا ایک خاکہ کاغذ پر بنانے کے بعد اس کے اوپر ایک خاص انداز سے مختلف رنگوں کے مارکرز سے باری باری لائنیں لگا ئی اور منٹوں میں ایک تھری ڈی امیج نمو دار ہو گیا۔اس طریقے پر عمل کر تے ہو ئے اب آپ بھی اپنے ہاتھ کا تھری ڈی پورٹریٹ بنا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.