تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:7

چینی چڑیا گھر میں ننھے پانڈے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

بیجنگ…این جی ٹی…چین کے ایک چڑیا گھر میں تفریح کرتے یہ ننھے منھے پانڈے آج کل انٹرنیٹ پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جن کی دلچسپ ادائیں دیکھنے والوں کا دل موہ لیتی ہیں۔کہیں تو کوئی پانڈا سلائیڈنگ کے مزے اڑاتا نظر آرہا ہے تو کہیں کوئی ننھا پانڈہ خود بندر سمجھ کر درخت پر لٹکنے کی کوششوں میں مگن دکھائی دے رہا ہے۔ان کی تفریح کے یہ انوکھے رنگ اور نٹ کھٹ شراتیں دیکھتے ہوئے یہ کہنا ہی پڑے گا کہ تفریح کرنے میں جانور بھی کسی سے کم نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.