8 فروری 2014
وقت اشاعت: 0:36
پرندے نے کار کے آگے بیٹھ کر سواری کی
لندن…این جی ٹی…پا لتو پرندے اپنے ما لک کے کند ھے اور ہاتھ پر تو بیٹھتے ہی ہیں مگر بر طانیہ میں ایک پرندے نے اپنے مالک کے ساتھ مو ٹر وے پر تیز رفتار کارکی ونڈاسکرین پر بیٹھ کر سفر کیا ۔پرندہ پو رے سفر کے دوران کار کی ونڈ اسکرین کے وائپر پر اپنے پیر جمائے تیز رفتار ہواؤں کا مقابلہ کرتے ہوئے بیٹھا لطف اندوز ہو تا رہا جس کی بہادری کے مظا ہر ے کوموٹر وے پر آتے جاتے لوگ بھی دیکھ کر محظو ظ ہوئے ۔