تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 فروری 2014
وقت اشاعت: 5:36

سلمان خان سے کم ہوں کیا،باڈی بلڈنگ کا شوقین شرارتی کینگرو

سڈنی…ذرا اس کینگرو کو تو دیکھئے جو خود کو سلمان خان سمجھ بیٹھا ہے اور ہر آنے جانے والے کو متاثر کرنے کی کوششوں میں مگن ہے،جی ہاں آسٹریلیا کے ایک چڑیا گھر میں موجود یہ کینگرووہاں آنے والے لوگوں کو دیکھ کر باڈی بلڈنگ کے ایسے ایسے پوز بناتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔سینہ پُھلا کر اپنے مسلز دکھاتا یہ شراتی کینگرو خود کو سلمان خان کیونکر سمجھ بیٹھا اس بارے میں کوئی اندازہ لگانا تو ناممکن ہے مگراس کی عجیب اور غضب ناک ادائیں قابل دید ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.