15 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:55
خالی ناکارہ بو تلیں جگ مگ کرتے لیمپس میں تبدیل
لندن… این جی ٹی…عام طور پر خالی بو تلوں کو پھینک دیا جاتاہے لیکن ایک بر طانوی آرٹسٹ نے ذہانت کا ثبوت پیش کر تے ہو ئے انہی ناکارہ بوتلوں کو روشنی بکھیرتے لیمپ میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیشے کی ان بو تلوں کے لکڑی سے بنے ڈھکن کے ساتھ ایک LEDلائٹ اور ایک چھوٹی سی بیٹری نصب کر دی ہے جو کہ چارج کر نے کے بعد جیسے ہی بو تل کے اوپر فٹ کی جاتی ہے تو یہ ایک لیمپ بن جاتی ہے۔