تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:16

روسی شخص کی خود کشی کی کوشش ناکام

ماسکو…این جی ٹی…زندگی ایک انمول نعمت ہے لیکن بعض اوقات انسان مایوسی کا شکار ہوکر اسے گنوانے پر تُل جاتا ہے ۔روس میں پیش آنے والا یہ انوکھا واقعہ ہی دیکھ لیں جب زندگی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے ٹرک کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور نے انتہائی حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت بریک لگا کر اسے بچا لیا۔اپنی کوشش میں ناکامی کے بعد یہ شخص انتہائی خاموشی سے چلتا بنا لیکن اسے نئی زندگی ملنے کا یہ منظرایک کار کے ڈیش بورڈ میں لگے کیمرے نے محفوظ کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.