تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:16

باؤلنگ کے کھیل میں کھلاڑی چلتی پھرتی پلاسٹک کی ببل بال بن گئے

نیو یارک…این جی ٹی… باؤلنگ کے کھیل میں کھلاڑی بھاری بھر کم ایک گیند کو اپنے ہاتھ سے پھینک کر دور کھڑ ے مہروں کو گرانے کی کو شش کر تے ہیں لیکن اب اس میں بھی جدت اور انوکھا پن شامل کر دیا گیا ہے۔امریکہ میں متعارف کر دہ اس کھیل کوHuman Bowling Ball کا نام دیا گیا ہے جس میں کھلاڑی پلاسٹک کی گیند نما ببل بال کو پہن کر مہروں کو گرانے کیلئے خود لڑھکتے ہو ئے ان کے پاس جا تے ہیں ۔ اس ببل بال کے اندر بیٹھے کھلاڑی کی مدد کیلئے باقی افراد بھی اس ہیومن بال کو دھکا دے کر اس کھیل میں حصہ لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.