تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:51

کبھی دیکھا ہے ایکسروں کا ایسا منفرد اور اچھوتا استعمال

لندن… این جی ٹی…یوں تو ایکسروں کا استعمال ڈاکٹرز مریضوں کی ہڈیوں کا اندرونی حال جاننے کے لئے کرتے ہیں مگر یہ ماہر آرٹسٹ بھی کسی سے کم نہیں جو کچھ نیا ہی کرنے چلا ہے۔جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ٹروے نامی یہ آرٹسٹ مختلف قسم کے ایکسروں کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے آرٹ کے ایسے شاندار نمونوں میں تبدیل کر دیتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں۔ان صاحب کے پاس آپ کو صرف انسانی اعضاء کے ایکسرے ہی نہیں بلکہ کتے بلی اور اسمارٹ فون سے لے کر موٹر سائیکل تک کا ایکسرے ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.