تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:24

چلی میں سالانہ’ٹماٹروں کی جنگ‘

کوئیلون ، چلی …چلی میں لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹروں سے خوب مار ا۔چلی کے شہر کوئیلون( Quillon) میں چوتھی سالانہ ٹماٹر وں کی جنگ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹر مارے، جنگ کا اہتمام اسٹیڈیم میں کیا گیا،جسے دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.