تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:35

سانپ سے دوستی دور سے ہی اچھی!امریکی شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

نیو یارک…خطرناک جانوروں سے دوستی اور ان کے ساتھ کچھ وقت گزاری انسان کو وقتی طور پر تسکین تو فراہم کردیتی ہے لیکن بعض اوقات یہ قربت جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا جیمی نامی اس امریکی شخص کے ساتھ جسے سانپ کے ساتھ کرتب دکھانا اس قدر مہنگا پڑا کہ وہ بدلے میں اپنی جان گنوا بیٹھا۔42سالہ جیمی نامی یہ مداری لوگوں کو اپنی صلاحیتوں سے محظوظ کر رہا تھا کہ اچانک ایک زہریلے سانپ کے کاٹنے کے باعث 2گھنٹے کے اندر دم توڑ گیاجس کے بعد جیمی نے ہنسی خوشی موت کو گلے لگاتے ہوئے طبی امداد لینے سے انکار کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.