تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 1:3

ریسکیو ورکرنے چینی خاتون کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی

بیجنگ…این جی ٹی…چین میں ایک ریسکیو اہلکار نے انتہائی عقلمندی اور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زندگی سے دلبرداشتہ خاتون کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی۔چینی صوبے انہوئی کی اس خاتو ن نے حالات سے مایوس ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کی ٹھانی اور عمارت کی دوسری منزل کی کھڑکی پر لٹکتے ہوئے خود کشی کی دھمکی دے ڈالی۔عین اس وقت جب یہ خاتون کھڑکی سے کودنے ہی والی تھی کہ ایک ریسکیو اہلکار نے اسے ہوا میں ہی اچک لیا اور با حفاظت نیچے اُتار کر اہل ِ خانہ کے حوالے کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.