تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 0:31

حقیقت سے قریب تر تھری ڈی اسٹریٹ آرٹ ورک

لندن…لندن میں ایک ما ہر اسٹریٹ آرٹسٹ نے حقیقت سے قریب تر تھری ڈی آرٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا ہے ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے گیون لوئی نامی ماہر فنکار نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کئی دنوں کی محنت کے بعدسڑک کے کنارے 33فٹ چوڑا اور25فٹ لمبا یہ حیرت انگیز فن پارہ تیار کر لیا ہے۔یہ دلکش تھری ڈی فن پارہ دیکھ کر ایسا محسوس ہے کہ جیسے کسی برف پوش بلند و بالادیوار پر جا پہنچے ہو جو درحقیقت محض آنکھوں کو دھوکہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.