تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 4:32

امریکی شخص نے احتجاجاً10 لاکھ ڈالر مالیت کا گلدان توڑدیا

میامی …امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک آرٹسٹ نے چینی فنکار کے بنائے ہوئے 10 لاکھ ڈالر کے گلدان کو جان بوجھ کر توڑدیا۔پولیس نے ملزم کیخلاف مجرمانہ کارروائی کا مقدمہ درج کرلیا۔51 سالہ میکسمو نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے یہ گلدان آرٹ میوزیم میں مقامی فن کاروں کو جگہ نہ دیے جانے پر احتجاجاًتوڑا ہے۔گلدان چینی فنکار آئی وئے وئے کی تخلیق ہے جن کے فن پاروں کی نمائش مارچ تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.