تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 12:40

نیلسن منڈیلا اور لینن کے ماسکس کی ڈیمانڈ، کمپنیوں کا کاروبار عروج پر

ریو ڈی جنیریو…برازیل میں سالانہ کارنیول کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ہیں اور اگلے دو ہفتوں میں شروع ہونے والے کارنیول سے قبل ماسکس تیار کرنے والی فیکٹریوں کا کاروبار جگمگا اُٹھا ہے ۔ ماسکس تیار کرنے والی خصوصی فیکٹری میں ہر سال اس کارنیول کیلئے دنیا بھر کی مشہور و معروف شخصیات سمیت کم وبیش3لاکھ ماسکس اور کاسٹیومز تیار کیے جاتے ہیں۔رواں سال اس کارنیول کیلئے آنجہانی نیلسن منڈیلا اور لینن کے ماسکس کی ڈیمانڈ عروج پر ہے لہٰذا منتظمین اسکی تیاری پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.