تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:45

کچھ ہاتھ کی مہارت اور کچھ لکڑی کی خوبصورتی، انوکھاکچن تیار!

شکاگو… این جی ٹی…دور جدید میں جہاں ہر چیز کیلئے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ہاتھ سے بنی اشیاء کی اہمیت اجاگر کرنے میں مصروف ہیں۔امریکی ریاست شکاگو کے اس روکزی نامی فنکارکا شمار بھی ایسے ہی چند لوگوں میں ہوتا ہے جس نے لکڑی کی مدد سے انتہائی دلکش کچن اور کنٹرول روم تخلیق کیا ہے۔لکڑی سے بنے ان فن پاروں میں ڈیپ فرائر، کپس سے لے کر کچن میں موجود مشین اور ضروت کی تمام اشیاء موجود ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔کوفی کوورز، فرینچ فرائیز پیکنگ اور تمام ضروری اشیاء روکزی نے لکڑی سے انتہائی ماہرانہ انداز میں بنائے ہیں جنہیں دیکھ کر یقینا آپ بھی داد دیئے بنا نہیں رہ پائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.