تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 3:35

چین میں خود کشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو راہ چلتے لوگوں نے بچالیا

بیجنگ…این جی ٹی…عین موقع پر پہنچنے کا محاورہ ان افراد پر یقینا پوری طرح فٹ ہوتا ہے جنہوں نے خود کشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو عین موقع پر جادبوچا۔چین سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون زندگی کی مشکلات اور ستم سے دلبرداشتہ ہوکر برج سے چھلانگ لگانے ہی والی تھی کہ عین موقع پرایک راہ چلتی خاتون نے فوراً اسے جادبوچا۔خاتون کی دیکھا دیکھی دیگر راہگیر بھی فوری مدد کو پہنچے اور برج سے لٹکتی خاتون کو واپس اوپر کھینچ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.