تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2014
وقت اشاعت: 1:28

شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑی اب موبائل بھی چارج کرے گی

نیویارک…این جی ٹی…موبائل صارفین کیلئے اصل جھنجھٹ موبائل کو چارج کرنا ہوتا ہے لیکن اب جگہ جگہ چارجر لے کر جانے کی ضرورت نہیں۔امریکی موبائل کمپنی نے تیار کی ہے ایک ایسی ڈیوائس جو گھڑی کی طرح ہاتھ پر پہنی جا سکتی ہے اور یہ آپ کے موبائل کو چارج بھی کرے گی۔کاربن نامی اس ڈیوائس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ شمسی توانائی سے چلتی ہے اور اس سے آئی فون سمیت کئی بیٹری سے چلنے والے آلات چارج کیے جاسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.