3 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:8
اٹلی میں کینوؤں کی منفرد اور دلچسپ جنگ
روم …این جی ٹی …ایک دوسرے کو تفریحاً یا غصے میں انڈے اور ٹما ٹر ما رنے کا عملی مظا ہر ہ تو دنیا بھر میں پیش کیا جا تا ہے لیکن اٹلی میں ایک ایسا منفرد سا لا نہ تہوار بھی منا یا جا تا ہے جس میں رسیلے ما لٹوں سے ایک دوسرے کو نشا نہ بنا کر ما را جا تا ہے۔اس تہوار کے دوران اٹلی کے قصبہ Ivrea کے گلی محلے ایک خوشگوار جنگ کا منظر پیش کر تے نظر آتے ہیں اوراس جنگ کا حصہ بننے والا کو ئی بھی فرد ما لٹوں کی رسیلی ما ر سے محفو ظ نہیں رہ پاتا۔اس تہوارکے سنہری مو قع سے فا ئدہ اٹھا کر دوستوں کو ما لٹے ما ر کر پرا نے بد لے بھی برابر کیے جا تے ہیں۔