تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مارچ 2014
وقت اشاعت: 7:40

برطانیہ :کاغذ اور کارڈ بو رڈ سے بنے دلکش ماڈلز کی نمائش

برمنگھم…این جی ٹی …بر طانوی شہر بر منگھم میں آرٹ کے اسٹوڈنٹس کے کا غذ اور کارڈ بو رڈسے تیار کردہ ماڈلز کو مقامی یو نیورسٹی میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔اس منفرد نمائش میں نو جوان طا لبعلموں نے کا غذ اور کارڈ بو رڈ کی مدد سے فو جی جوانوں ،اسلحے ،خار دار تاروں اور ایک فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کرتے دلکش ماڈلز بنائے ہیں جو کہ پہلی جنگ عظیم کی تر جمانی کر رہے ہیں۔باکمال طریقے سے ترتیب دئیے گئے ان ماڈلز کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں عوام یہاں کا رخ کر رہی ہے جو نا کارہ اور استعما ل شدہ کا غذ اور کارڈ بو رڈکابہترین استعمال ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.