تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:58

تائیوان کی ماہر مصورہ نے بچوں کے کھلونے سے دلکش پینٹنگز تیار کر لیں

تائی پے…این جی ٹی … یوں تو باصلاحیت مصور اپنی انگلیوں کی مہارت سے آرٹ کے شاہکار تیار کرتے ہیں تاہم کچھ ایسے فنکار بھی ہیں جنہیں نت نئے طریقے دریافت کرنے میں ہی راحت محسوس ہوتی ہے۔تائیوان سے تعلق رکھنے والی ایکو ینگ نامی اس آرٹسٹ نے بچوں کے ناکارہ کھلونے کو کارآمد بناتے ہوئے اس کے ساتھ ٹیپ کی مدد سے ایک ٹوتھ پک چپکا دی ۔ اب جیسے جیسے ننھا کھلونا چوزہ حرکت کرتا جاتا کینوس پر رنگ برنگے شاہکار تخلیق پاتے جاتے ۔ کیوں کبھی دیکھا ہے مصوری کا یہ انداز ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.